پنجگور،کرنٹ لگنے سے 7 سالہ بچہ جاں بحق
پنجگور(نمائندہ انتخاب ) پنجگور کے علاقے سوردو میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 7 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا پولیس کے مطابق داود ولد منیر احمد کی لاش اسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا
Load/Hide Comments


