فرانس اسلامی علیحدگی پسندی کو ختم کریگا غیر ملکی ممالک فرانسیسی مساجد میں اماموں کو تبلیغ کیلئے بھیجیں -ایمانوئل میکرون
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ فرانس اسلام علیحدگی پسندی کو ختم کریگا اور ایک ایسے نظام کا خاتمہ کریگا جس میں غیر ملکی ممالک فرانسیسی مساجد میں اماموں کو تبلیغ کیلئے بھیجیں۔ایمانوئل میکرون کے مطابق اس کا مقصد ’غیر ملکی اثر و رسوخ کو کم کرنا‘ اور اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ جمہوریت قوانین کا ہر کوئی احترام کر ے –
Load/Hide Comments