ہنڈراس کااپنا سفارت خانہ بیت المقدس میں کھولنے کا اعلان

لندن :ہنڈراس کے صدر جووان اورلینڈو ہرنانڈیز نے کہاہے کہ ان کا ملک مقبوضہ بیت المقدس میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ٹویٹ میں انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ اگر کرونا کی وبا نے اجازت دی تو رواں سال کے اختتام سے قبل اس ارادے پر عمل ہو جائے گا۔ہنڈراس کے صدر کے مطابق انہوں نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو سے کئی امور پر بات چیت کی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں