سعودی عرب میں آئندہ سال پہلی کلاس سے انگریزی پڑھانے کا فیصلہ

ریاض:سعودی عرب کے سرکاری سکولوں میں آئندہ سال سے پہلی کلاس سے انگریزی پڑھائی جائے گی۔ وزیر تعلیم ڈاکٹر حمد آل الشیخ نے کہا ہے کہ وزارت تعلیم نے فیصلہ کیا ہے کہ طلبہ کو چوتھی کلاس سے انگریزی پڑھانے کے بجائے پہلی کلاس سے پڑھایا جائے ۔ ماہرین تعلیم اس حوالے سے نصاب تیار کر رہے ہیں جس میں پہلی کلاس کے بچوں کو بنیادی تعلیم دی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں