چین کے لیے جاسوسی کا الزام میں نیویارک پولیس اہلکار گرفتار
نیویارک :نیو یارک سٹی پولیس ڈپارٹمنٹ کے ایک اہلکارکو چین کے لئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ۔تبت میں پیدا ہونے والے بائماداجئی انگ وانگ پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ نیو یارک میں چینی شہریوں کی نقل و حرکت کی اطلاع اور وہاں رہنے والے تبتی کے شہریوں کی جانچ کرتے کہ ان میں سے کون خفیہ معلومات کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
Load/Hide Comments


