سعودی عرب نے 4 اکتوبر سے عمرہ بحال کردیا
ریاض: سعودی عرب نے 4 اکتوبر سے احتیاطی تدابیر کے ساتھ بتدریج عمرہ بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔سعودی وزارت داخلہ کے جاری کردہ اعلان کے مطابق پہلے مرحلے میں یومیہ 6 ہزار مقامی اور سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی شہریوں کو عمرہ کرنے کی اجازت دی جائے گی۔
Load/Hide Comments


