پنجگور،ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوا ن زخمی
پنجگور ( نامہ نگار ) پنجگور کے علاقے خدابادان لال مسجد کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی فائرنگ موثر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر کیا گیا ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابادان لال مسجد روڑ پر نامعلوم مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے عمیر والد حاجی عبد الباقی بلوچ نامی نوجوان زخمی ہوگیا ڈاکو موٹر سائیکل چھین کر لے گئے اس واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور عوامی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے اپیل کی کہ کہ وہ لوگوں کو تحفظ فراہم کرے
Load/Hide Comments


