کورونا، بلوچستان حکومت کا فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ

صوبائی وزیر ظہو ر بلیدی نے سماجی رابطے کی ساءٹ پر ٹویٹ کرتے ہوے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت نے بھی کوویڈ19 فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیاحکومت بلوچستان کی جانب سے 1بلین فنڈ میں جمع کئے جائیں گے،صوبائی وزرا ایک مہینے کی تنخواہ جبکہ افسر اور ملازمین بھی حصہ ڈالیں گے،مخیر حضرات سے فنڈ میں کے ذریعے حکومت بلوچستان کے مدد کی اپیل کی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں