نوید کامران بلوچ کوورلڈ بینک میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے عہدے پر تعینات کرنے کی منظوری
اسلام آباد’وزیراعظم عمران خان نے نوید کامران بلوچ کو ورلڈ بینک میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے عہدے پر تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق وفاق نے سیکریٹری فنانس نوید کامران بلوچ کو ورلڈ بینک میں تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ نوید کامران بلوچ واشنگٹن میں ورلڈ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہوں گے۔وزیراعظم پرنسپل سیکریٹری اعظم خان بدستور عہدے پر کام جاری رکھیں گے
Load/Hide Comments


