سوراب،حاجیکہ کے مقام پر ٹریفک حادثہ،1 شخص جاں بحق متعدد زخمی

سوراب:کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر حاجیکہ کے مقام پر ٹریفک حادثہ،ایک شخص جاں بحق متعدد زخمی،تفصیلات کے مطابق ضلع سے آٹھ کلو میٹر دور حاجیکہ کے مقام پر کوئٹہ سے بسیمہ جانے والی مسافر وین اور وٹس کار میں تصادم ہوا جسکے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی جن میں خواتین بھی شامل ہیں، زخمیوں کا تعلق سوراب اور بسیمہ سے ہیں جبکہ جاں بحق شخص کا تعلق بسیمہ سے ہے،زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال سوراب منتقل کر دیا گیا ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں