خضدار، ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوار زخمی

خضدار(نمائندہ انتخاب)کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ باغبانہ کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل سوار شدید زخمی، تعلق جیوا سے بتایا جارہا ہے موقع پر موجود لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت شدید زخمی شخص کو بیحوشی کی حالت میں سول اسپتال خضدار منتقل کردیا ذرائع۔

اپنا تبصرہ بھیجیں