ججز کو قتل کی دھمکیاں،اتنے نازک دل والے اتنی بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد ;چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ججز کو قتل کی دھمکیاں دینے سے متعلق کیس میں کہا ہے کہ اتنے نازک دل والے اتنی بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں۔ جمعرات کو جج کو قتل کی دھمکیاں دینے اور توہین عدالت کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں ہوئی۔ملزم آغا افتخار الدین مرزا عدالت میں پیش نہ ہوئے،

اپنا تبصرہ بھیجیں