وزیر اعظم عمران خان سے صوبائی وزیر برائے تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے صوبائی وزیر برائے تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کی ملاقات

صوبہ بلوچستان کی مجموعی سیاسی صورتحال، سیلاب سے متاثرہ علاقوں، بشمول نصیر آباد میں بحالی کے اقدامات، میگا ترقیاتی منصوبوں، سکلیجی ڈیم پر پیشرفت اور پارٹی کے حوالے سے امور پر گفتگو ۔

وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کے حوالے سے ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی سماجی و اقتصادی ترقی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔ صوبہ بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کی ترقی اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں