صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے نام ہی بدل ڈالے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنربلوچستان اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے نام ہی بدل ڈالے اطلاعات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سبی میلے کے افتتاحی تقریب کے دوران جب سٹیج پر آئیں تو گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی کا نام امان اللہ یوسفزئی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر جام کمال خان عالیانی کا نام جمال خان عالیانی مخاطب کیا تقریب کے دوران گورنر بلوچستان اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سمیت سبی میلے کے افتتاحی تقریب میں شریک شرکاء حیران رہ گئے۔
Load/Hide Comments