بیلہ میں زلزلہ کے جھٹکے ستمبر 27, 2020ستمبر 27, 2020 0 تبصرے حب/ ضلع لسبیلہ کے علاقہ بیلہ میں اتوار کی شب 11:19 پر زلزلے کا ایک شدید جھٹکا لگا ہے زلزلے کا جھٹکا لگتے ہی لوگ خوف زدہ ہوکر گھروں سے نکل آئے تاہم آخری اطلاعات تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)