شہباز شریف کی پیشی :عدالت نے صحافیوں کو موبائل فون استعمال کرنے سے روک دیا

لاہور : سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے لاہورہائیکورٹ میں منی لانڈرنگ کیس میں دائر کی گئی درخواست عبوری ضمانت پر سماعت کے دوران عدالت میں موجود صحافیوں کی جانب سے موبائل فون کے استعمال کے عدالتی نوٹس پر عدالتی عملے نے صحافیوں کو موبائل فون استعمال کرنے سے روک دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں