گوادر PSL کے10ویں ایڈیشن کے پلیئر ڈرافٹ کی میزبانی کرے گا

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان کا پورٹ سٹی گوادر پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کے پلیئر ڈرافٹ کی میزبانی کرے گاپاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی ایس ایل کا آغاز کرنے والی یہ تقریب 11 جنوری 2025 بروز ہفتہ ہو گی گوادر کو اس حوالے سے منتخب کرنے کا فیصلہ صوبے کے اس حصے کے لوگوں میں مقبول کھیل کو لے جانے اور آنے والی نسل کو کرکٹ کو ایک پیشہ ور کھیل کے طور پر اپنانے کی ترغیب دینے کے مقصد سے کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں