امریکی عدالت نے ٹک ٹاک ڈاؤن لوڈنگ پر پابندی کے ٹرمپ کے فیصلے کو معطل کردیا

واشنگٹن:امریکا کی وفاقی عدالت نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی ڈان لوڈنگ پر پابندی کے امریکی صدر کے فیصلے کو معطل کردیا۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے ضلع کولمبیا کی وفاقی عدالت کے جج کارلس نکولس نے ٹک ٹاک کی ڈان لوڈنگ کی فوری پابندی کو معطل کردیا۔ٹک ٹاک نے گزشتہ ماہ 24 اگست کو امریکی صدر کی جانب سے ایپلی کیشن پر امریکا میں پابندی کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں