ایران کے سپریم لیڈر نے ہزاروں قیدیوں کی سزائیں معاف کردی، ایرانی سرکاری میڈیا

ایرانی سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای نے دو ہزار سے زائد قیدیوں کی سزا معاف کردی۔ جن قیدیوں کی سزا معاف کی گئی ہے ان میں جاسوسی کے الزام میں قید اور قومی سلامتی کی خلاف ورزی کرنے والے ملزمان شامل نہیں ہیں۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق بیشتر قیدیوں کو فوری رہا کر دیا گیا۔ قیدیوں کی سزا میں معافی کی درخواست ایرانی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی نے کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Logged in as Bk Bk. Edit your profile. Log out? ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے