سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

لاہور:چیف کیپیٹل پولیس آفیسر لاہور عمر شیخ نے سینٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے بتایا گیا ہے کہ سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے سینٹرل سلیکشن بورڈ کی سفارشات کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں