عمرہ زائرین حجر اسود کو نہیں چھو سکتے ، سعودی وزارت حج

جدہ :سعودی وزارت حج نے عمرہ سیزن محدود تعداد میں شروع کرنے کے ایس او پیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ سب سے اہم ترین پابندی یہ ہے کہ عمرہ زائرین طواف اور عمرے کے دوران کسی بھی صورت حجراسود کو چھو نہیں سکتے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج اور خانہ کعبہ کی انتظامیہ نے عمرہ زائرین کو حجرے اسود کے قریب جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ طواف کے لیے خانہ کعبہ کے گرد جدید فینس یعنی چھوٹی دیوار بنا کر عمرہ زائرین کو قریب جانے سے روکنے کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں