کورونا وائرس،پنجاب حکومت کا سندھ کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ بند

لاہور: کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر پنجاب حکومت نے سندھ کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے متعلقہ افسران کو مراسلہ جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی تا حکم ثانی برقرار رہے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں