مشال خان قتل کیس،پشاور ہائیکورٹ نے اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا
پشاور:پشاور ہائی کورٹ نے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے طالب علم مشال خان قتل کیس سے متعلق انسداد دہشت گردی کی عدالت کے فیصلے کے خلاف دائر اپیلوں پرفیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔خیبرپختونخواحکومت اور مشال کے والد نیانسداد دہشت گردی کی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیلیں دائر کی تھیں۔ ملزمان کی جانب سے بھی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپلیں دائرکی گئی تھیںکیس کی سماعت جسٹس لال جان خٹک اور جسٹس سیدعتیق شاہ نے کی
Load/Hide Comments


