فوج کو ایران پر پیشگی حملے کا حکم دے سکتے ہیں‘ اسرائیلی وزیراعظم

بیت المقدس:اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل شمالی سرحدوں کے قریب اپنی پوزیشن مضبوط بنانے کے لیے ایران پر پیشگی حملہ کر سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں کے قریب جنوبی لبنان یا شام کی سرزمین سے اسرائیل کو خطرہ ہوا تو تل ابیب پیشگی حملہ کر سکتا ہے۔انہوں نے اسرائیل کے دفاع کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کے عزم کا اعادہ کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں