سیالکوٹ ، مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار ، مقدمہ درج

سیالکوٹ: غیر قانونی طور پر سرحد عبور کر کے پاکستان میں داخل ہونیوالا مبینہ بھارتی جاسوس کو رینجر اہلکاروں نے گرفتار کے پولیس کے حوالے کر دیا۔ بتایا گیا کہ بھارتی مبینہ جاسوس ہریندر سنگھ ولد کشمیر سنگھ سکنہ ساکن کامل پور بھارت غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرکے سیالکوٹ ورکنگ بائونڈری لائن سے پاکستانی حدود میں داخل ہوا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں