دیگر صوبوں کے نمائندے تفتان کے بارے میں بات کرنے سے پہلے سوچیں، جام کمال

کوئٹہ، وزیر اعلی بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ حکام تفتان پر زائرین کو کھانا، سہولیات، رہائش طبی معاونت اور تحفظ فراہم کر رہے ہیں ایک ٹویٹ میں وزیر اعلی نے کہا ہے کہ تمام صوبوں کے نمائندوں سے درخواست کروں گا کہ تفتان کے بارے میں بات کرنے سے پہلے سوچیں، کیا آپ نے اپنے لوگوں کے دیکھنے کے لیے یا مدد کے لیے کسی کو بھیجا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں