کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی
کراچیۛکراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز فنی خرابی کے باعث حادثے سے بال بال بچ گئی۔ذرائع کے مطابق کراچی سے اسلام آباد جانے والی سرین ایئرلائن کی پرواز میں فنی خرابی ہوئی جس کے باعث طیارے کو ایمرجنسی لینڈنگ کرتے ہوئے کراچی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا
Load/Hide Comments


