دکی، رشتے کے تنازعہ پر لڑکی اغوا، مزاحمت پر والد قتل

دکی(نامہ نگار)کلی پرانا دکی سے مسلح افراد نے لڑکی کو اغواء کرلی۔پولیس کے مطابق مزاحمت پر فائرنگ سے لڑکی کا والد گل محمد علیزئی موقع پر جانبحق ہوگیا۔جبکہ مسلح افراد اسکی بیٹی کو اغواء کرکے لے گئے۔پولیس نے چار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے پولیس کے مطابق واقع رشتے کا تنازعہ ہے مقتول کی مغوی بیٹی ک شادی ہوئی تھی جوکہ میکے میں روٹ کر واپس آگئی تھی لڑکی کو شکایت تھی کہ سسرال والے اس پر تشدد کرتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں