پی ڈی ایم 12 مصالحوں والی اچار پارٹی ہے: فیاض الحسن چوہان

لاہور :صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے سابق گورنر سندھ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما زبیر عمر کو نواز شریف اور مریم نواز کا ترجمان مقرر کئے جانے پر مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی کوئی بات آپس میں نہیں ملتی اپنے ایک بیان میں فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ بارہ مصالحوں والی اچار پارٹی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں