ملائشیا، وزیر اعظم محی الدین یاسین، کورونا ٹیسٹ مثبت، خود کو قرنطینہ کر لیا

کوالالمپور ملائشین وزیراعظم محی الدین یاسین نے خود کو چودہ روز کیلئے قرنطینہ کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملائشیا کے وزیر مذہبی امور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ملائشیا کے وزیر اعظم نے خود کو قرنطینہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ملائشین وزیر مذہبی امور نے وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں شرکت کی تھی جہاں انہوں نے وزیر اعظم کے ہمراہ پریس کانفرنس بھی کی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں