قلات، قتل کے مقدمے میں نامزد دو ملزمان گرفتار

قلات،قلات پولیس کی کاروائی قتل کے مقدمے میں نامزد دو ملزمان گرفتارایڈیشنل ایس ایچ او قلات نزیر احمد عمرانی کے مطابق ایس ایس پی اسکارڈن لیڈر (ر) عبدالحق عمرانی کی خصوصی ہدایت پر قلات پولیس کی ایک چھاپہ مار ٹیم نے گزشتہ روز قلات کے علاقے کوہنگ میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر قتل کے مقدمے میں نامزد ملزمان حذیفہ احمد سراج احمد ولد اللہ بخش کو گرفتار کر لیا قلات پولیس مزید تفتیش کررہی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں