ٹرمپ کے افغانستان سے مکمل فوجی انخلا کے بیان پر پینٹاگون کی خاموشی
واشنگٹن:امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے رواں برس کرسمس تک افغانستان سے مکمل فوجی انخلا کے بیان پر پینٹاگون نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پینٹاگون نے صدر ٹرمپ کے بیان پر اب تک کوئی ردِ عمل ظاہر نہیں کیا جب کہ وزیرِ دفاع مارک ایسپر سے پینٹاگون میں ایک تقریب کے دوران افغانستان سے فوجی انخلا سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے اس کا کوئی جواب نہیں دیا
Load/Hide Comments


