سندھ ایک ہے ایک رہے گا، توڑنے والا کوئی نہیں، حلیم عادل شیخ
حیدرآباد : پی ٹی آئی کا حیدرآباد میں کرپشن مٹاؤ مہم کے سلسلے میں جلسہ جلسے میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماحلیم عادل شیخ، سینِئر رہنما خرم شیرزمان اراکین اسمبلی جمال صدیقی اور دیگر رہنماں نے خطاب کیا، جلسے میں بڑی تعداد میں خواتین بچوں اور نوجوانوں نے شرکت کی، جلسے میں گو بلاول گو نہ کھپے نہ کھپے بلاول نہ کھپے کے نعرے، جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سندھ ایک ہے سندھ ایک رہے گا سندھ کو توڑنے والا کوئی نہیں۔b
Load/Hide Comments


