تمپ، سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ، نذر آباد کا رہائشی جاں بحق

تمپ (نامہ نگار) تمپ،فورسز نے عابد کی لاش لیویز تھانہ کے حوالے کی، ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے، تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ایک شخص جان بحق،لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ شب تمپ کے علاقہ ملک آباد جنگل میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں نذر آباد تمپ کا رہائشی عابد ولد ولی محمد مارا گیاہے جس کی لاش فورسز نے رات3بجے لیویز تھانہ تمپ کے حوالہ کردیاہے جسے ضروری کارروائی کے بعدلواحقین کے حوالے کردیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں