اداروں کا احترام سب پر لازم ہے‘پرویزالٰہی

لاہور(انتخاب نیوز) اسپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے جہانیاں سے سابق ایم پی اے کرم داد واہلہ نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ۔پرویزالٰہی نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ عوامی خدمت کے جذبہ سے سرشارنمائندوں کی جماعت ہے انہوں نے کہاکہ اداروں کا احترام سب پر لازم ہے ہمارا یقین ہے کہ اداروں کی مضبوطی سے ہی ملک مضبوط ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں