پی ٹی ایم نے 29 مارچ کوکوئٹہ میں جلسہ ملتوی کردیا

پشتون تحفظ موومنٹ نے 29 مارچ کو کوئٹہ میں جلسہ عام کو کرونا وائرس کی وجہ سے ملتوی کر دیا ہے- حالات معمول پر آنے کے بعد آگلا لائحہ عمل پیش کیا جائے گا-واضح رہے کہ محکمہ داخلہ بلوچستان نے منظور پشتین سمیت پی ٹی ایم کے 7 رہنماوں پر بلوچستان میں داخلے پر پابندی عائد کر رکھی ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں