ڈھاڈر، زمین کے تنازعہ پر فائرنگ 4 افراد جاں بحق

ڈھاڈر: نواحی علاقے کیھانی میں رند قبیلے کے دو طائفوں میں زمین کی تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں سردار بہاول خان کلوئی کا بھتیجا بھی شامل ہیں۔ رند قبیلے کے طائفے کلوئی اور چوٹائی میں کیھانی کی زرعی کا تنازعہ کافی عرصے سے چل رہا تھا جسے حل نہیں کیا گیا جو بالآخر قیمتی انسانی جانوں کی ضیاع کا سبب بنا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں