آصف زرداری کا ضیاء الدین ہسپتال میں طبی معائنہ

کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہونے پر ضیاء الدین اسپتال کے ڈاکٹرز کے پینل نے معائنہ کیا۔ذرائع کے مطابق ضیا الدین اسپتال میں ڈاکٹرز کے پینل کو آصف زرداری کے طبی معاینے کے دوران پتہ چلا کہ آصف زرداری کا شگر لیول انتہائی کم اورحرکت قلب معمول کے مطابق نہیں تھی۔سابق صدر آصف زرداری کے ٹیسٹ کے لئے خون کے نمونے کے لئے گئے۔ آصف زرداری کے مزید ٹیسٹ کئے جائیں

اپنا تبصرہ بھیجیں