اسلام آباد ہائی کورٹ : سنتھیا رچی کو ملک بدری حکم میں 23 اکتوبر تک توسیع
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کی ملک بدری سے روکنے کے لیے دائردرخواست پر سماعت کی عدالت نے سنتھیا رچی کو ملک بدری سے روکنے کے حکم میں 23 اکتوبر تک توسیع کردی سنتھیا ڈی رچی کی جانب سے سینئر وکیل احمد رضا قصوری نے وکالت نامہ جمع کرادیا عدالت نے وکیل احمد رضا قصوری کی کیس میں دلائل دینے کے لیے مہلت کی استدعا منظور کر لی
Load/Hide Comments


