جلسے میں خوبصورت خواتین کو بوسہ دوں گا: ٹرمپ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اب مجھے کورونا کی بیماری نہیں لگ سکتی،جلسے میں خوبصورت خواتین کو بوسہ دوں گا ٹرمپ نے کہا کہ اب میں اس میں سے گزر چکا ہوں،اب مجھے یہ بیماری نہیں لگ سکتی۔ میں اپنے اندر بڑی طاقت محسوس کر رہا ہوں،میں مردوں اور خوبصورت خواتین کے بوسے لوں گا،میں آپ کا بڑا سا بوسہ لوں

اپنا تبصرہ بھیجیں