تمبو،دوبچے تالاب میں ڈوب گئے ایک جاں بحق

اوستہ محمد : گو ٹھ تمبو میں 6 سا لہ محر ما دختر وقار عمرا نی اور 7سا ملہ مز مل ولد امیر بخش جو کہ تا لاب میں نہا تے ہوئے ڈو ب گئے ان کے والدین کو پتہ چلا کہ بچے ڈو ب گئے موقع پر محر ماں جا ں بحق ہو گئی جب کہ 7سا لہ مز مل کو بے ہوشی کی حالت میں اوستہ محمد سیول ہسپتال لا یا گیا جہاں پر طبی امداد دی گئی اور مزید علاج کے لاڑ کانہ ریفر کردیا جاں بحق ہونے والی بچی محر ماں کے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا ڈا کٹر زکے مطابق مزمل کی حا لت بھی نازک ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں