لوگ گھروں میں رہیں، عوامی مقامات میں جانے سے گریز کریں، سردار اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلی بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے کرونا کے پھیلاو کے پیش نظر سماجی رابطے کی ساءٹ پر ٹویٹ کرتے ہو کہا ہے کہ میری آپ سب سے گزارش ہے کہ براہ کرم گھر کے اندر ہی رہیں اور عوامی مقامات میں جانے سے گریز کریں۔ بعد میں پچھتاوے کے بجائے اب رابطے سے پرہیز کرنا بہتر ہے۔ براہ کرم باہر قدم رکھنے سے پہلے دوسروں کے بارے میں سوچیں۔ اللہ سب کی حفاظت فرمائے

اپنا تبصرہ بھیجیں