خضدار،ٹریفک حادثہ میں 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی
خضدار(نماٸندہ خصوصی) کوٸٹہ کراچی قومی شاہراہ باغبانہ کے مقام پر ہندوبرادری کی کارگاڈی کو حادثہ خواتین سمیت تین افراد زخمی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے کراچی جانے والی ہندوکمیونیٹی کی کار گاڈی کو تیزرفتاری کے باث باغبانہ کورک کے مقام حادثہ پیش آیا,ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہوٸےجنہیں ریسکیو کرکے خضدار اسپتال منتقل کیاگیا
Load/Hide Comments


