نواز شریف کا بیانیہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور شرمناک ہے، ڈاکٹرفاروق ستار
کراچی؛تنظیم ایم کیوایم پاکستان بحالی کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار نے مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کے بیانیہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ افواج پاکستان اور ملکی سلامتی کے اداروں کے خلاف مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کا بیانیہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور شرمناک ہے،آئین اور ریاست کے تمام اداروں کے وقار کا قیام ہی ملکی استحکام کی ضمانت ہے
Load/Hide Comments


