حکومت بلوچستان نے شہریوں کو کورنا وائرس کے باعث تین روز تک گھروں میں رہنے کی اپیل

کوئٹہ:حکومت بلوچستان نے شہریوں سے تین روزہ تک گھروں میں رہنے کی اپیل کردی تفصیلات کے مطابق حکومت بلوچستان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ تین روز تک گھروں میں رہیں،عوام کا گھروں میں رہنا نوول کرونا وائرس کے تدارک کیلئے ضروری ہے،عوام ہفتہ اور اتوار اور یوم پاکستان کی عام تعطیل پر اپنے گھروں میں رہنے کو ترجیح دیں اور کورونا وائرس سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں