نیب بلوچستان کو لوٹنے والوں کو انجام تک پہنچادے،سرداریارمحمد رند

کوئٹہ:پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے سماجی رابطے ویب سایٹ ٹوئٹر پیغام میں کہاہے کہ ڈی جی نیب کا گزشتہ روز نیب ریفرنس کی منظوری خوش آیند ہے نیب بلوچستان کو لوٹنے والوں کو کسی صورت نہیں بخشے اور منطقی انجام تک پہنچادے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں