کوئٹہ،فا ئرنگ ایک شخص زخمی
کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں فا ئرنگ ایک شخص زخمی۔ پو لیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علا قے قمبرانی روڈ بشیر چوک کے قر یب نامعلوم افراد کی فا ئرنگ سے یا سین نا می شخص زخمی ہو گیا پو لیس نے زخمی کو طبی امداد کیلئے فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا مز ید کاروائی جار ی ہے۔
٭٭
Load/Hide Comments


