حکمران اگر ڈرتے ہیں تو سیاست کیوں کرتے ہیں، خورشید شاہ
سکھر(این این آئی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق قائد حزبِ اختلاف خورشید شاہ نے کہاہے کہ حکمران اگر اتنا ڈرتے ہیں تو سیاست کیوں کرتے ہیں۔ہفتہ کوسکھر میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان کو چاہیے تھا کہ وہ اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلتے۔انہوں نے کہاکہ ایسا کبھی بھی نہیں ہوا کہ ایک آئی جی کو اس طرح لے جایا جائے
Load/Hide Comments


