مصری بھکاری خاتون 30 لاکھ پاونڈز اور 5 عمارتوں کی مالک نکلی

قاہرہ :مصر کی پولیس نے 57 سالہ بھکارن کو حراست میں لیا ہے جس کے بینک اکاونٹ میں 30 لاکھ مصری پاونڈز موجود ہیں اور وہ مختلف علاقوں میں 5 رہائشی عمارتوں کی بھی مالک ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 57 سالہ نفیسہ وہیل چیئر پر بیٹھے مصر کے پوش بازاروں میں بھیک مانگتی ہے وہ خود کو اپاہج بتاتی تھی اور ہمدردی کا سہارا لے کر لوگوں سے بھیک کے نام پر رقم بٹور لیا کرتی تھی

اپنا تبصرہ بھیجیں