دہشت گردفرانسیسی صدر مسلمانوں کو اشتعال دلا رہے ہیں، رمضان قدیروف

گروزنی :چیچنیا کے مشہور لیڈر رمضان قدیروف نے فرانسیسی صدر پر مسلمانوں کو اشتعال دلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کا موازنہ ایک دہشت گرد سے کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس کے مسلم اکثریتی جنوبی علاقے کے سربراہ اور طاقتور سمجھے جانے والے لیڈر رمضان قدیروف نے فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں کے موقف کی شدید الفاظ میں مذمت کی

اپنا تبصرہ بھیجیں